15 اکتوبر 2014 - 11:44
کوبانی میں سنی کردوں نے داعش وہابیوں سے اہم پہاڑی چوٹی آزاد کرالی

دنیا بھر کے تمام وہابی شام اور عراق میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے لئےجمع ہوگئے ہیں جن کے خلاف سنی اور شیعہ ملکر لڑ رہے ہیں کوبانی میں سنی کردوں نے سلفی وہابی دہشت گردوں سے شیر مال کی اہم پہاڑي چوٹی آزاد کرالی ہے سنی کردوں نے وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے درجنوں وہابیوں کو جہنم پہنچا دیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کے تمام وہابی شام اور عراق میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے لئےجمع ہوگئے ہیں جن کے خلاف سنی اور شیعہ ملکر لڑ رہے ہیں کوبانی میں سنی کردوں نے سلفی وہابی دہشت گردوں سے شیر مال کی اہم پہاڑي چوٹی آزاد کرالی ہے سنی کردوں نے وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے درجنوں وہابیوں کو جہنم پہنچا دیا ہے۔

ادھر وہابیوں نے سنی کرد عورتوں اور ایزدی فرقہ کی عورتوں اور بچوں کو غنیمت کے طور پر اپنے دہشت گردوں کے درمیان تقسیم کرنے کا اعتراف کیا ہے داعش دہشت گردوں نے ایزدی قبائل کی خواتین کو کنیزی کے طور پر فروخت کرنے کا پہلی مرتبہ اعتراف کرلیا۔یہ اعتراف داعش نے اپنے ترجمان رسالے ’’دابق‘‘ میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں کیا۔ مضمون کے مطابق ’’ہم داعش نے شمالی عراق میں یرغمال بنائی گئی خواتین اور بچوں کواپنے دہشت گردوں کے درمیان مال غنیمت کے طور پر تقسیم کیا۔ سلفی وہابی آج اپنے سنگین اور ننگین جرائم کا آشکارا اعلان کررہے ہیں اور یہ سب کچھ وہ سنی پلیٹ فارم سے کررہے ہیں جبکہ ان کا سنیوں سے کوئی تعلق نہیں اور وہ سنیوں کا سرکاٹ رہے ہیں۔ سنیوں نے داعش دہشت گردوں کو اہسنت کے دائرے سے  خارج کردیا ہے۔

.......

/169